[size=xx-large][/size][/size]
[size=xx-large]
چاول - کے آٹے کو ابٹن میں استمال کیا جاتا ھے
چرونجی - اس کے تازہ پھل کا گودا پتھر پر پیس کر اس کا پیسٹ
چہرے کے رنگ کو صاف کرتا ھے
چکوترا - اس کا چھلکا رنگ کو صاف کرتا ھے
چنبیلی - اس کی جڑ کو ابٹن میں استعمال کرتے ھیں
آل - اس کے جوشاندے سے منہ دھونا رنگ کو نکھارتا ھے
آلوبالو اس کے کھانے سے رنگ نکھرتا ھے
بنولہ - کے مغز کو ابٹن میں استعمال کرتے ھیں،
چہرےکےداغ،چھائیوںکے لئے اچھا ھے