مہندی کا رنگ پکا کرنے کے لئے[/color][/b]
1۔۔۔مہندی میں ناریل کا تیل ڈالنے سے رنگ خوب نکلتا ہے۔۔
2۔۔۔کچھ املی پانی میں بھگودیں۔۔ چھان کے مہندی میں شامل کر دیں۔۔ رنگ تیز نکلتا ہے۔۔
3۔۔۔۔مہندی لگانے سے آٹھ،نو گھنٹے بھگودیں پھر لگائیں اس طرح مہندی کا رنگ پختہ ہو جاتا ہے۔
4۔۔۔۔مہندی لگانے کے تقریباً دس منٹ بعد ہاتھوں پر لیموں اور چینی کا آمیزہ لگالیا جائے تو مہندی خشک ہونے کے بعد جھڑتی نہیں۔
5۔۔۔۔مہندی اُتارنے کے بعد ہاتھوں پر تھوڑا سا سرسوں کا تیل نمک ملا کر لگانے سے رنگ پختہ ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔
وہ میرے ہاتھ میں جب دست حنا دے گا
اپنی آنکھوں سے مجھے کچھ نہ دکھائی دے گا