Forum > Jandanwala News
Jandanwala kee galiaan
(1/1)
syed suleman shah:
bohat hoob
Ch WaSeem AkRam:
nice
Khalil:
سلام و علیکم۔۔
جنڈانوالہ میں یوتھ فورس اور سی سی بورڈ کے تعاون اور جنڈانوالہ کے مخیر حضرات کے خلوص اور تعاون سے پکی لنڑ والی گلیاں بننی شروع ہوگئی ہے اور بعض حد تک بن گئی ہے۔
جن کے بننے میں ملک نیاز علی اعوان اور چوہدری ندیم اصغر کا نام سر فہرست ہے۔
کیونکہ ملک نیاز علی اعوان کی انتھک محنت اور لگن سے ہے کام ہو رہا ہے اور چوہدری ندیم اصغر کا نام اس لیے سب سے آگے ہیں کہ وہ بہت محنت اور لوث خدمت سے گلیوں کا کام اپنی نگرانی میں بہترین کروا رہیں ہے جس میں رتی برابر بھی کوئی شک نہیں۔
میں دلی طور پر بہت خوش ہوا ہوں ان کو کام کرواتا دیکھ کر
اللہ انہیں اور سب گلیوں کے بنوانے والوں کو عزت اور خاص مقام دے آمین
Navigation
[0] Message Index
Go to full version