Author Topic: خودی بیچ امیری میں بدنام ہوجا۔  (Read 475 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Khalil

  • Yehi zindgi hay.
  • Administrator
  • *
  • Posts: 804
  • Reputation: 1549
  • Gender: Male
  • Pakistan Zinda abad.
    • Khalil homepage
    • Email

Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala


Offline Ch WaSeem AkRam

  • www.dostana.net
  • Administrator
  • *
  • Posts: 1002
  • Reputation: 5878
  • Gender: Male
  • Champion_Pakistani
    • Jandanwala2
    • Email

Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala


Offline Khalil

  • Yehi zindgi hay.
  • Administrator
  • *
  • Posts: 804
  • Reputation: 1549
  • Gender: Male
  • Pakistan Zinda abad.
    • Khalil homepage
    • Email

Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala


Offline Ch WaSeem AkRam

  • www.dostana.net
  • Administrator
  • *
  • Posts: 1002
  • Reputation: 5878
  • Gender: Male
  • Champion_Pakistani
    • Jandanwala2
    • Email

Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala


Offline Khalil

  • Yehi zindgi hay.
  • Administrator
  • *
  • Posts: 804
  • Reputation: 1549
  • Gender: Male
  • Pakistan Zinda abad.
    • Khalil homepage
    • Email
خودی بیچ امیری میں بدنام ہوجا۔

 Ø§Ø³Ù„ام Ùˆ علیکم۔
 Ø¨ÛØª دنوں Ú©Û’ بعد Ú©Ú†Ú¾ لکھنا چاہ رہا تھا مگر میری سوچ اتہنائی منتشر تھی ہوتی بھی کیوں نا کونسا میں اکیلا پاکستانی ہوں جس Ú©Ùˆ ایسی سوچیں آتی ہوں آپ سب لوگ بھی تو ہیں ہمارے حالات ہی Ú©Ú†Ú¾ ایسے ہیں کہ ہمارے زہنوں پر علامہ اقبال بُری طرح چھائے ہوئے ہیں۔ پہلے جب میں کبھی کسی سے علامہ صاحب Ú©Û’ بارے میں بات کرتا تو سب سے پہلے یہی جواب Ø¢Ú¯Û’ سے وارد ہوتا کہ بھائی مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتے پتا نہیں کیا کیا کہہ دیتے ہیں اوپر سے دوشِ ہوا ہوجاتیں ہیں ان Ú©ÛŒ باتیں، لیکن ہم پاکستانی مسلمان اب بہت زیا دہ سمجھ Ú†Ú©Û’ ہیں ان Ú©Ùˆ بلکہ اب Ú©Ùˆ علامہ صاحب خود ہمیں سمجھنے سے قاصر ہو رہیں ہیں۔
 Ø§ÙˆØ± اب یہ حالات ہیں کہ علامہ جی پر بحث کر کر Ú©Û’ پوری قوم پر الہام ہونے Ù„Ú¯ پڑا ہے خیر یہ جو میں Ù„Ú©Ú¾ رہا ہوں آہستہ آہستہ الہام Ú©ÛŒ ہی کارستانی ہے کہ میرے ہاتھ Ú†Ù„ رہے ہیں۔تو بات یہ ہے کہ کیسے ہم علامہ جی Ú©Ùˆ سمجھنے Ù„Ú¯ Ù¾Ú‘Û’ ہیں۔تو جناب بہت ہی سادہ Ùˆ رنگین ہے ہماری داستاں۔ نہایت ہی صدر ہاوس سے واشنگٹن تک۔
 ÛŒÛØ§Úº تو ہر واقع ہر بات علامہ جی Ú©Û’ شعر سے شروع ہو رہیں ہے انہوں Ù†Û’ ہمارے مستقبل Ú©ÛŒ جو پشین گوئی Ú©ÛŒ تھی وہ تو لا محالہ سچ ہو رہی ہے۔واہ واہ
 ÛÙ…ارے تہذیب خود اپنے ہی ہاتھوں سے خود Ú©Ø´ÛŒ کرے گی۔ اب یہ تو بچے بچے Ú©Ùˆ سمجھ آگئ ہے اچھی طرح سے Ú©Û’ لال مسجد سے Ù„Û’ کر سوات تک ہم اپنے ہی خنجر سے اپنا ہی جگر کاٹ رہے ہیں۔اور ہمارے پائیدار شاخوں پر بنے ہوئے آشیانے ڈارون حملوں سے بھی محفوظ ہیں۔تو دوسری طرف دیارِ عشق Ú©Ùˆ تھوڑا سا امینڈمنٹ کر Ú©Û’ دیارِ غیر میں اپنا مقام بھی بنا لیا ہے۔اور اگر نہیں کوئی اس میں تبدیلی نہیں لانی تو پھر ایسے کر لیتے ہیں اپنے ہی ناخداوں سے کہ لیتے ہیں کہ تو جو مرضی کر Ù„Û’ ہم تیرے عشق Ú©ÛŒ اتنہا ہی چاہیے Ú¯Û’ ہماری سادگی تو دیکھ اپنے ہی بندے بیچ دینگے۔ تو اب اور کتنا علامہ اقبال آسان ہو جائے ہمارے ملک میں ہمیں تو پتا Ú†Ù„ بھی گیا ہے کیسے آزادی میں شمشیریں اور تدبیریں اور اٹامک پاور اور ہمارے فوجی جوان جرأتوں Ú©Û’ نشاں نہیں کام Ø¢ رہیے ہیں۔اور اگرچہ جرنیل ہے آمر ہماری آستیوں میں تو مجھ Ú©Ùˆ ہے Ø­Ú©Ù… Ù¾ÛŒ سی او Ú©Û’ تحت حلف اٹھا لوں۔
 ÛÙ…یں امیدیںتو ہیں لیکن کیا ہے کہ وہ بت نہیں اوباما ہے لیکن خدا سے ناامیدی ضرور ہے لیکن ہم تو اس Ú©Ùˆ کافری نہیں کہے Ú¯Û’ کیوںکہ یہ تو اقبال فرما گئے ہیں۔اور ایک بار پھر واہ واہ ہمارے دین Ú©Û’ تھم یعنی Ú©Û’ ہماری اسلام Ú©ÛŒ جماعت تو اور شعر Ú©Ùˆ بھر پور سمجھ گئی ہے علامہ Ú©ÛŒ روح Ú©Ùˆ اصل خوشی مل رہی ہے کہ یہ جماعت اپنی خانقاہ میں بیٹھ کر رسمِ شبیری تو بہت بخوبی سے سر انجام دے رہیں ہے۔ اور تو مسلمان کا وطن تو ساری دنیا ہی ہے جہاں بھی جائے اپنی کشکول ساتھ Ù„Û’ جائے اور خودی بیچ کر امیری میں بدنام ہوجائے۔اور پوری دنیا میں ہمارے ہی نام Ú©ÛŒ امامت ہو رہی ہے ارے بھائی ہم Ù†Û’ سبق کافی Ù¾Ú‘Ú¾ لیا ہے۔ جھوٹ کا بزدلی کا اور پھر صوفی جی Ú©ÛŒ عدالت کا اور اس قوم Ú©Ùˆ شمشیر Ú©ÛŒ حاجت ہی نہیں ہے کیونکہ اس Ú©ÛŒ سارے خودی یورپ میں ÚˆÙ†Ú©ÛŒ لگا رہی ہے۔
 Ø§ÙˆØ± ایک بات پر تو خوب عمل کیا ہے اس سے سادہ ہمیں اقبال Ú©Û’ شعر کب Ù„Ú¯Û’ ہیں ہم تو تندی باد مخالف سے کونسا گھبرا گئے ہیں کونسا کولن پاولن Ú©Û’ ہم چودہ نکات مان Ú©Û’ اپنے آپ Ú©Ùˆ پتھر Ú©Û’ زمانے میں دھکیل دیا ہےتواس سے ہمیں اور اونچا اڑنے میں مدد تو ملے گی۔ اور ہم Ù†Û’ اپنے کھیتوں Ú©Ùˆ تو واقعی Ø¢Ú¯ لگادی ہے کیونہ ہمیں تو روزی میسر تو امریکہ سے نہیں ہونی تھی پھر ویسے یہ کام اچھا کیا ہے۔
 Ø§ÙˆØ± ابھی ابھی ایک تازہ الہام ہوا ہے کہ میں لکھنابند کر دوں ورنہ سارے پاکستانی Ú©Ùˆ سر کا خطاب ملنا شروع ہو جائے گا اور اقبال Ú©ÛŒ ویلیو کہیں اور بڑھ نہ جائے۔

 
کتاب ملت بیضا کی پھر شیرازہ بندی ہے
 ÛŒÛ شاخ ہاشمی کرنے Ú©Ùˆ ہے پھربرگ Ùˆ بر پیدا
 Ù†ÙˆØ§ پیرا ہو ایے بلبل Ú©Û’ ہو تیرے ترنم سے
 Ú©Ø¨ÙˆØªØ± Ú©Û’ تن نازک میں شاہین کا جگر پیدا
سب سے معزرت کے ساتھ محمد خلیل جنجوعہ
 
                __________________
 Ø§Ù‚بال کا سوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 Ø¬ÙˆØ§Ù†ÙˆÚº Ú©Ùˆ سوزِ جگر بخش دے
 Ù…یرا عشق میری نظر بخش دے

Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala


 

Powered by EzPortal