Forum > Jandanwala News

قبرستان کا معاملہ حل ہوگیا ہے

(1/1)

Ch WaSeem AkRam:
Allah khar kay.

Khalil:
سلام و علیکم۔
کچھ دن پہلے جنڈانوالہ کے ساتھ مرالہ موڑ پر ماسٹر سرور صاحب کے والد صاحب وفات پا گءے ان کی دفانے کا مسعلہ آگیا تھا۔ کیونکہ ان کا یہ قبرستان نہیں تھا ۔
لیکن بعد میں جنڈانوالہ کے لوگوں نے مل کر یہ فیصلہ کیا کہ جو جنڈانوالہ کا اصل رہاءشی ہے بس اس کے اس قبرستان میں دفنایا جاءے گا۔

Navigation

[0] Message Index

Go to full version