Forum > Current Affair .... Hot Gosps About Politics ...

Muharam-ul-Haram mein Bairooni Enaasir ki Karwaeon ka Khatra BBC report

(1/1)

zahid1978:
thanx

khalid:
good

zahid1978:
thanx

Ch WaSeem AkRam:
nice one

zahid1978:
منگل Ú©Ùˆ جنوبی پنجاب Ú©Û’ شہر ملتان میں محرم Ú©ÛŒ سکیورٹی Ú©Û’ حوالے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر برائے مذہبی امور احسان الدین قریشی، صوبائی وزیرِ محنت Ùˆ افرادی قوت محمد اشرف سوہنا، پنجاب پولیس Ú©Û’ سربراہ شوکت جاوید، وفاق المدارس Ú©Û’ سیکرٹری جنرل قاری حنیف جالندھری اور چیئرمین متحدہ علماء بورڈ صاحبزادہ فضل کریم سمیت علاقے Ú©Û’ سیاسی Ùˆ مذہبی رہنماؤں اور سرکاری عہدایداروں Ù†Û’ شرکت کی۔  اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزراء اور مذہبی علماء Ù†Û’ اس بات پر زور دیا کہ ملک میں مذہبی فرقہ واریت کا زور ٹوٹ گیا ہے تاہم دہشت گردی میں لپٹے ہوئے موجودہ حالات میں بیرونی شر پسند عناصر ملک میں انتشار پھیلانے Ú©Û’ لیے محرم میں سکیورٹی Ú©ÛŒ نازک صورتحال کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور محرم Ú©Û’ جلوسوں اور محفلوں پر حملہ کر Ú©Û’ ملک میں فرقہ واریت Ú©Ùˆ ہوا دے سکتے ہیں۔  انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس شوکت جاوید Ù†Û’ سیاسی Ùˆ مذہبی رہنماؤں Ú©Û’ مؤقف Ú©ÛŒ تائید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اندرونی اور بیرونی دونوں قسم Ú©Û’ خطرات سے دو چار ہے۔ ان Ú©Û’ بقول ایسے حالات میں مذہبی علماء Ú©ÛŒ ذمہ داری مزید بڑھ جاتی ہے کہ وہ تحمل اور بھائی چارے کا پرچار کریں تاکہ محرم Ú©Û’ دوران فرقہ واریت پروان نہ Ú†Ú‘Ú¾Û’Û”  انہوں Ù†Û’ بتایا کہ محرم میں امنِ عامہ Ú©Ùˆ یقینی بنانے Ú©Û’ لیے وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف Ú©ÛŒ ہدایات پر ایک کابینہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس Ú©Û’ تحت ہر ڈویژن میں دو صوبائی وزیر سکیورٹی Ú©Û’ امور Ú©ÛŒ دیکھ بھال کریں Ú¯Û’Û” کسی غیر متوقع صورتحال میں رابطے Ú©Û’ لیے ایک کنٹرول روم بھی چوبیس گھنٹے الرٹ پر ہو گا۔  آئی جی شوکت جاوید کا دعویٰ تھا کہ پنجاب پولیس محرم Ú©Û’ دوران مؤثر سکیورٹی Ú©Û’ لیے پوری طرح تیار ہے۔ اگرچہ اس اجلاس میں بیرونی شر پسند عناصر Ú©Û’ پس منظر میں کسی ملک کا براہِ راست نام نہیں لیا گیا لیکن ممبئی سانحے Ú©Û’ بعد پاک بھارت کشیدگی Ú©ÛŒ روشنی میں یہ عندیہ ملتا ہے کہ دو ہزار نو Ú©Û’ محرم میں ناصرف اندرونی بلکہ بیرونی خطرات Ú©Ùˆ بھی مدنظر رکھتے ہوئے سکیورٹی Ú©ÛŒ حکمتِ عملی Ø·Û’ Ú©ÛŒ گئی ہے۔

Navigation

[0] Message Index

Go to full version