Author Topic: Boycott NEW LUX Soap  (Read 810 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Ch Hussnain

  • Super Moderator
  • *
  • Posts: 509
  • Reputation: 376
  • Gender: Male
  • www.jandanwala.com
    • Daily GalBaat
Re: Boycott NEW LUX Soap
« Reply #3 on: May 06, 2008, 07:03:19 AM »
boycott all jewish products!!!!

Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala

Re: Boycott NEW LUX Soap
« Reply #3 on: May 06, 2008, 07:03:19 AM »

Offline Ch WaSeem AkRam

  • www.dostana.net
  • Administrator
  • *
  • Posts: 1002
  • Reputation: 5878
  • Gender: Male
  • Champion_Pakistani
    • Jandanwala2
    • Email
Re: Boycott NEW LUX Soap
« Reply #2 on: May 06, 2008, 02:29:47 AM »
Boycott!

Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala

Re: Boycott NEW LUX Soap
« Reply #2 on: May 06, 2008, 02:29:47 AM »

Offline Khalil

  • Yehi zindgi hay.
  • Administrator
  • *
  • Posts: 804
  • Reputation: 1549
  • Gender: Male
  • Pakistan Zinda abad.
    • Khalil homepage
    • Email
Boycott NEW LUX Soap
« Reply #1 on: May 05, 2008, 11:25:54 PM »
مشتری ہوشیار باش! ! لکس صابن کا  بائیکاٹ*کریں
مجھے کل مؤخہ 5 مئی 2008 ایک ایس ایم ایس ملا تھا جس میں*نئے لکس صابن کا بائیکاٹ*کرنے کی اپیل تھی ایس ایم ایس کے مطابق نئے لکس کے ریپر کے پچھلے حصے میں*ایک لیٹی ہوئی لڑکی کی تصویر ہے جسے آپ غور سے دیکھیں*تو لفظ "محمد" لکھا ہوا ہے جسے اس انداز میں*ڈیزائن کیا گیا ہے کہ سرسری نگاہ میں*وہ ایک نیم دراز نیم برہنہ لڑکی کا ہیولہ نظر آتا ہے۔
 
 Ù…یں*گھر میں*کیپری صابن استعمال کرتا ہوں اس لئے آج آفس آکر پیون Ú©Ùˆ لکس کا ریپر لانے Ú©Ùˆ کہا وہ ٹریش میں*سے ریپر نکال کر لایا تو ہم Ù†Û’ اسکو دھو کر پورا ریپر کھولا اور اسکا بغور جائزہ لیا۔
 Ù¾ÛÙ„ÛŒ نظر میں تو Ú©Ú†Ú¾ نہ ملا پھر مجھے محسوس ہوا کہ جس جگہ بار Ú©ÙˆÚˆ*پرنٹ ہوتا ہے وہاں ڈبل بار Ú©ÙˆÚˆ*ہے دیکھا تو اندازہ ہوا کہ ایک بار Ú©ÙˆÚˆ*پرنٹ*ہے اور ایک سٹیکر لگا ہوا ہے، سٹیکر Ú©Ùˆ ہٹایا تو جو Ú©Ú†Ú¾ ایس ایم ایس میں*درج تھا حرف بحرف وہی صورتحال سامنے آئی اور یہ منظر میرے آفس Ú©Û’ بہت سے دوستوں*Ù†Û’ دیکھا اور اس بات Ú©ÛŒ تائید کی۔
 Ø§Ø³ جائزے سے یہ بھی معلوم ہوا کہ ایس ایم ایس صداقت پر مبنی ہے اور مذکورہ کمپنی Ù†Û’ بات Ú©Ú¾Ù„ جانے Ú©Û’ بعد بھی اسکو چھپانے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ ہے جو کہ چوری اور سینہ زوری Ú©Û’ زمرے میں*آتا ہے
 Ø§Ø³ بھرپور تحقیق Ú©Û’ بعد میں*یہ خبر تمام دوستوں*Ú©ÛŒ خدمت میں*پیش کر رہا ہوں*اور یہ درخواست بھی کرتا ہوں*کہ آپ خود بھی اسے دیکھیں*اور اس کا بھرپور بائیکاٹ*کریں اور ساتھ ہی ساتھ زیادہ سے زیادہ مسلمانوں*تک اس بات Ú©Ùˆ پہنچائیں۔
 Ø§Ù„لہ آپ Ú©Ùˆ جزائے خیر عطا فرمائے۔
 ÙˆØ§Ù„سلام

Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala

Boycott NEW LUX Soap
« Reply #1 on: May 05, 2008, 11:25:54 PM »

 

Powered by EzPortal