Author Topic: اندرون ملک طیار کردہ بغیر پائلٹ طیارے “ عقا&#  (Read 2128 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Ch WaSeem AkRam

  • www.dostana.net
  • Administrator
  • *
  • Posts: 1002
  • Reputation: 5878
  • Gender: Male
  • Champion_Pakistani
    • Jandanwala2
    • Email

Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala


Offline Khalil

  • Yehi zindgi hay.
  • Administrator
  • *
  • Posts: 804
  • Reputation: 1549
  • Gender: Male
  • Pakistan Zinda abad.
    • Khalil homepage
    • Email
پاکستان نے مقامی طور پر تیار کیے گئے بغیر پائلٹ کے طیارے نے آخری تجرباتی پرواز کا مرحلہ کامیابی سے طے کر لیا٬ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ اخباری بیان کے مطابق اس کا نام “ عقاب “ رکھا گیا ہے- آخری تجرباتی پرواز کے موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور دیگر مسلح افواج کے سینئیر افسران بھی موجود تھے٬ فلائٹ ڈیٹا سے یہ پتا چلتا ہے کہ تمام ڈیزائن پیرامیٹرز کی کامیابی کی تصدیق ہوگئی ہے اور بغیر پائلٹ کے اس طیارے “عقاب“ کا موازنہ کسی بھی دوسرے جدید ٹیکنالوجی کے شاہکار بغیر پائلٹ کے طیارے (یواےوی) سے کیا جاسکتا ہے آج کی فلائٹ 2007 میں شروع کیے تجربات کے سلسلے کی آخری کڑی تھی٬ یہ کامیاب پرواز جہاں ایک طرف بغیر پائلٹ کے طیاروں کی ٹیکنالوجی میں پاکستان کی مہارت کا مظہر ہے وہیں دفاع کے شعبے میں خودانحصاری کے لیے پاکستان کی کوششوں کی عکاس بھی ہے٬ چیف آف آرمی اسٹاف نے اس موقع پر تمام سائنسدانوں اور انجنئیرز کو نئی پیچیدہ ٹیکنالوجی پر اپنی مہارت کے اظہار پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ طیارے پاکستان کے دفاعی نظام کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے

Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala


 

Powered by EzPortal