Author Topic: About Jandanwala.com  (Read 2603 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Ch WaSeem AkRam

  • www.dostana.net
  • Administrator
  • *
  • Posts: 1002
  • Reputation: 5878
  • Gender: Male
  • Champion_Pakistani
    • Jandanwala2
    • Email
Re: About Jandanwala.com
« Reply #3 on: April 09, 2010, 03:20:38 AM »
wat is tis

Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala

Re: About Jandanwala.com
« Reply #3 on: April 09, 2010, 03:20:38 AM »

Offline mizzgul

  • Friend
  • *
  • Posts: 137
  • Reputation: 101
  • Gender: Female
  • Yaadain
    • Email
Re: About Jandanwala.com
« Reply #2 on: April 17, 2008, 05:01:32 AM »
Good Work...Best of luck..and keep it up
Ham Na samjhe Thay bat itni c..Khowab sheeshay k Donia Pather ki..

Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala

Re: About Jandanwala.com
« Reply #2 on: April 17, 2008, 05:01:32 AM »

Offline Khalil

  • Yehi zindgi hay.
  • Administrator
  • *
  • Posts: 804
  • Reputation: 1549
  • Gender: Male
  • Pakistan Zinda abad.
    • Khalil homepage
    • Email
About Jandanwala.com
« Reply #1 on: March 28, 2008, 02:19:42 AM »
اسلام و علیکم
پیارے وطن پاکستان کا ایک پیارا سا گاﺅں جنڈانوالہ جو شہر کھاریاں سے دو کلومیٹر لاہورکی جانب جی ٹی روڈ کے دونوں جانب واقع ہے۔اس گاﺅں کے آبادی لگ بھگ تین ہزار سے زیادہ ہے ۔جنڈانوالہ نے پچھلے کچھ سالوں سے بہت ترقی کی ہے اور اس کے بڑی وجہ گاﺅں کے نوجوانوں کی محنت اورلگن جو کہ جنڈانوالہ کہ بہتری کے لئے کوشاں رہتے ہیں۔گاﺅں کے لوگ زیادہ تر پاکستان سے باہر مثلاََ ناروے ڈنمارک امریکہ انگلینڈ اٹلی سپین اورعرب ممالک میں رہتے ہیں۔اور یہاں کے لوگ بہت محنت سے کھیتی باڑی کرتے ہیں۔
اس ویب سائٹ کا مقصد اپنے اُن پیاروں کو ہر وقت جنڈانوالہ کے بارے میں با خبر رکھنا ہے جو روز گار کے سلسلے میں پیارے وطن سے باہرہیں۔اور ساتھ میں ہم نے جنڈانوالہ کو ایک مثالی گاﺅں بنانا ہے ۔اور اس کے
لیے ہم جنڈانوالہ کے جتنے بھی پڑھے لکھے نوجوان ہے اُن کے لیے کوئی پلیٹ فارم بنانا ہے جہاں پر ہم دُنیا کو اپنے ٹیلنٹ کے بارے میں بتا سکیں۔
ابھی یہ سائٹ تیاری کے مراحل میں ہے اور سائٹ کا سارا خرچہ جنڈانوالہ کی ویلفئیر سوسائٹی برداشت کرے گی اور جیسا کہ آپ سب کو پتا ہے کہ یہ آپ سب کی ہی سوسائٹی ہے اور سب نے مل کر ہی
جنڈانوالہ کی ترقی کے لئے اسی چلانا ہے۔اُمید ہے کہ یہ ویب سائٹ آپ کو پسند آئے گی اور آپ اس کی اور سوسائٹی کی بہتری کے لیے اپنے تائیں ہر ممکن کوشش کریں گے۔
سب پڑھنے والوں کا بہت بہت شکریہ۔اگر آپ کو کوئی تجویز دینی ہو تو یہاں ای میل کر دیں

Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala

About Jandanwala.com
« Reply #1 on: March 28, 2008, 02:19:42 AM »

 

Powered by EzPortal